ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / قرض کی چھوٹ پر کسانوں کے نمائندوں کی حکومت سے گفتگو

قرض کی چھوٹ پر کسانوں کے نمائندوں کی حکومت سے گفتگو

Tue, 12 Sep 2017 22:50:54    S.O. News Service

جے پور،12؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) آل انڈیا کسان یونین جوبارہ دنوں کے لیے کسانوں کی قرض کی چھوٹ کے سلسلے میں احتجاج کر رہا ہے،اس نے آج حکومت کے ساتھ بات چیت کی ہے۔سابق سی پی آئی (ایم)ایم ایل اے نے صحافی کو بتایا کہ کابینہ کمیٹی کی دعوت پرگیارہ رکنی وفد کی میمورنڈم پر بات ہوگی۔ہماراپہلامطالبہ کسانوں کی قرض کی معافی ہے۔کسان نظم و ضوابط اور ٹریفک خرابی سے متاثر ہو رہے ہیں۔آبی وسائل کے وزیر ڈاکٹر رام پراتپ، زرعی وزیر پرجو لال سنی، بی جے پی اسٹیٹ صدر اشوک پرامم کسانوں کے نمائندوں سے گفتگوکریں گے۔


Share: